نواز شریف کے دورہ مری پر عوام کا اظہار محبت ،قائد کیساتھ تصاویر بنوائیں

مری۔صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے دورہ مری پر عوام کی جانب سے محبت کا اظہار، قائد مسلم لیگ ن کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔

اس موقع پرنواز شریف نے مختصر گفتگو میں کہا کہپاکستان کی ترقی، خوشحالی میں مسلم لیگ (ن)کا کردار ناقابل فراموش ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں