نئی ذمہ داری مل گئی ۔پاکستان پوسٹ گھر گھر بجلی کے بل پہنچائے گا،

اسلام آباد ۔حکومت نے ملک بھر میں بجلی بلوں کی تقسیم و ترسیل کا کام پاکستان پوسٹ کو سونپنے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرلز کو 25 جولائی تک اہم ٹاسک مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ حکومت مزید پڑھیں

زرعی گریجویٹس، چین میں تربیت کے لیے100 نوجوان کل روانہ ہوں گے

اسلام آباد ۔پاکستان کے زرعی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور علمی تبادلے کے ذریعے انقلابی بہتری لانے کے ایک تاریخی اقدام کے تحت 100 نوجوان زرعی ماہرین پر مشتمل ایک گروپ کل چین روانہ ہو رہا ہے۔ یہ تربیت مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: خیبرپختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ہے، صوبےکی اپوزیشن جماعتوں نے 21 جولائی کو شیڈول انتخابات میں اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر مزید پڑھیں

پاکستان کا حالیہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 14 سال بعد پاکستان نے سالانہ بنیاد پر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل کیا ہے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس گزشتہ 22 سال میں سب سے زیادہ ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

اسلام آباد ۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے  رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جھڑپ کے دوران بھارت کے پانچ جنگی طیارے تباہ کیے گئے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن ارکان کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

رانا تنویر سے سوڈانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد۔وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی سوڈانی سفیر صالح محمد احمد محمد صدیق سے اہم ملاقات، زرعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا زرعی تعلیم میں تعاون، سوڈانی طلباء کے لیے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں نشستیں بڑھانے مزید پڑھیں

گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس پر غور

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت فیری سروس پر اہم اجلاس،گوادر سے خلیجی ممالک تک فیری سروس کے دیگر روٹس زیر غورکیا گیا،پانچ نجی کمپنیوں نے فیری سروس پر تجاویز پیش کیں،اجلاس میں مزید پڑھیں

جج سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ،سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے متعلق سخت ریمارکس خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جونیئر ججز پر سخت ریمارکس سے پہلے تحقیق اور احتیاط لازم ہے، غلطی انسانی فطرت مزید پڑھیں

سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا: عطاء تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کے غیر محتاط بیانات نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو اربوں روپے کا مالی نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں