غیرقانونی منافع خوری، ذخیرہ اندوزی کرنے والی ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر کی شوگر سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت؛ غیرقانونی منافع خوری کرنے والی شوگر ملز کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، مزید پڑھیں

جون میں پاکستانیوں نے بیرون ملک سے کتنے کروڑ روپے کے موبائل فون منگوائے؟

اسلام آباد : ایک ماہ میں موبائل فونز کی درآمد میں 40.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، صرف جون 2025 میں 39 ارب 46 کروڑ روپے کے موبائل فون منگوائے گئے۔ ملک میں موبائل فونز درآمد کی تفصیلات سامنے مزید پڑھیں

اوگرا کی جانب سے آئل سپلائی چین کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پاکستان میں آئل سپلائی چین کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کے بعد ایک جامع ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا باضابطہ آغاز کر دیا مزید پڑھیں

سموں کے غیر قانونی اجرا پر پی ٹی اے کی سخت کارروائیاں

اسلام آباد۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور کے ساتھ مل کر لاہور کے فیز 8، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں واقع یو فون فرنچائز پر کامیاب چھاپہ مزید پڑھیں

پاکستانی رن وے کو بین الاقوامی ایوارڈ مل گیا

پاکستانی ایئرپورٹ کے نئے رن وے کو عالمی ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نئے تعمیر شدہ رن وے کو ایشیا پیسفک انجینئرنگ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلابی ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق

بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے مزید پڑھیں

خاتون اور مرد کے درمیان کوئی رشتہ نہیں تھا ،قتل کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا

کوئٹہ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، احسان اللہ کو نو اور خاتون کو سات گولیاں ماری گئیں۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے مضافاتی علاقے ڈیگاری میں خاتون مزید پڑھیں