اسلام آباد۔لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد کرلیا گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا جبکہ 50 سے زائد گدھے بھی برآمد کرلیے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 420 خبریں موجود ہیں
پشاور۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاق پر ایک مرتبہ پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا پر اپنے نام نہاد فیصلے مسلط نہیں کرسکتا، صوبے میں کسی بھی قسم کا نیا آپریشن قابل قبول نہیں، مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نے امریکی سینٹرل کمانڈ (یو ایس سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل کوریلا کو پاکستان اور امریکا کے درمیان پائیدار فوجی تعاون کو آگے بڑھانے میں ان کی خدمات اور اہم کردار کے اعتراف میں ملک کے اعلیٰ مزید پڑھیں
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی انسانی اسمگلنگ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران 5 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں رفاقت، شبریز، محمد صدیق، محمد یاسین اور قاسم شاہین شامل ہیں، جنہیں گوجرانوالہ اور گجرات مزید پڑھیں
ان ڈائریکٹ ، ڈائریکٹ کسٹم ڈیوٹی کی عدم وصولی، ایف بی آر کی بدانتظامی سے قومی خزانے کو 397ارب کے نقصان کا انکشاف ہو ا ہے۔ قومی اسمبلی کے PAC کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر مزید پڑھیں
بلوچستان میں ایک خاتون اور مرد کے قتل کے واقعے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جس کے تحت مقتولہ کی والدہ کو انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈیگاری میں جاں بحق ہونے والی خاتون بانو مزید پڑھیں
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے صفر کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا، یکم صفر المظفر اتوار کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد کے علاقے کوہسار میں واقع وزارت مزید پڑھیں
نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر ذاکر جعفر کو دماغی و نفسیاتی طور پر مکمل طور پر تندرست قرار دیا گیا ہے۔ میڈیکل ماہرین کے مطابق اس میں کسی قسم کی ذہنی بیماری یا دماغی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شبلی فراز کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ پیشرفت لاہور کینٹ کچہری میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران ہوئی، جو اسلام آباد میں پی مزید پڑھیں
اسلام آباد۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA)، جو 4 اپریل 2025 کو قائم کی گئی، نے اپنی قلیل مدت میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے سائبر جرائم کے خلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں