سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں اضافے کارجحان برقرارہے اورفی تولہ قیمت میں 1200کاضافہ ہوگیاہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے کے بعد 3لاکھ11ہزار814 روپے ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں