سی پی ایل: شے ہوپ کے منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کھیل 1 ستمبر , 20251 September, 2025 0 تبصرے 66 مناظر کیریبئین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں گیانا ایمازون واریئرز کے بیٹر شے ہوپ انوکھے انداز میں وکٹ گنوا بیٹھے۔ شے ہوپ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے بولر ٹیرنس ہینڈس کی وائیڈ گیند پر ریورس شاٹ کھیلنے کی ناکام کوشش میں ہٹ وکٹ ہوگئے۔ https://newztodays.net/urdu/wp-content/uploads/2025/09/ssstwitter.com_1756713017145-1.mp4