پاکستانی ٹیم کے مینیجر کا بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر احتجاج

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے بھارتی ٹیم کے غیر مناسب رویے پر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا اور نہ ہی اختتامی تقریب میں مزید پڑھیں

کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اصل روح کے منافی ہے، محسن نقوی کا بھارتی رویے پر سخت ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کے بنیادی آداب کی خلاف ورزی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ویمنز ٹیم کا مینز ٹیم کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا۔ جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف قومی ویمنز ٹیم نے مینز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج مقابلہ آج: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا بڑا مقابلہ آج دبئی میں کھیلا جائے گا، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے کے اس اہم میچ کا آغاز پاکستانی مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہونے والے میچ نے شائقین کی دلچسپی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس مزید پڑھیں

جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر لاہور پہنچ گئی

جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئی ہے، جہاں وہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ بین الاقوامی (ون ڈے) سیریز کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

35 لاکھ روپے کے کیلے خریدنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ مشکل میں آگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) 35 لاکھ روپے کے کیلے خریدنے پر مشکل میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش ہائیکورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو 35 لاکھ کے مبینہ فنڈ کے غلط استعمال پر نوٹس مزید پڑھیں