سری لنکن ٹیم 2019 سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناقابل شکست

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں 2022 کے ایشیا کپ فائنل کے بعد پہلی بار کسی ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیل مزید پڑھیں

پاکستان نے فخر زمان کے متنازع آؤٹ کی آئی سی سی سے شکایت کردی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر فور میچ کے دوران فخر زمان کو دیے گئے متنازع کیچ آؤٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ ٹیم منیجر مزید پڑھیں

حارث رؤف کا میچ کے دوران بھارتی شائقین کو “0-6” کا اشارہ، بھارتی آگ بگولہ

اسلام آباد: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف بھارتی تماشائیوں کے جملوں کا جواب دیتے ہوئے منفرد انداز میں خبروں کی زینت بن گئے بھارت کی بیٹنگ کے مزید پڑھیں

کرینا کپور کی فٹنس کا راز کیا ہے اور وہ کتنی دولت کی مالک ہیں؟

بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ اور ’’بے بو‘‘ کے نام سے مشہور کرینہ کپور خان اپنی 45ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ اس موقع پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد مزید پڑھیں

بھارتی بلے بازوں کو کیسے قابو کرنا ہے، عمر گل نے آسان طریقہ بتادیا

قومی ٹیم کے سابق ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ فاسٹ بولر عمر گل نے بھارتی بلے بازوں کے خلاف حکمتِ عملی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قابو کرنا زیادہ مشکل نہیں۔ سرکاری ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمر مزید پڑھیں

سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

لاہور: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین نے ون ڈے سیریز میں مسلسل دوسری سنچری اسکور کی لیکن ان کی شاندار اننگز بھی پاکستان کو کامیابی نہ دلوا سکی۔ جنوبی افریقا ویمنز نے دوسرے ون ڈے میچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا، پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف کارروائی پر مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے

ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان کیخلاف ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے سری لنکن آل راؤنڈر ویلالاگے کے والد انتقال کرگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق دونتھ ویلالاگے کے والد سورنگا نیروشن ویلالاگے کو سری لنکا اور افغانستان مزید پڑھیں