کوہلی کا ومبلڈن ٹینس اور پاک بھارت کرکٹ میچ کے درمیان دلچسپ موازنہ

نئی دہلی ۔سابق بھارتی کپتان و معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ اور پاک-بھارت کرکٹ مقابلوں کے دباؤ کا دلچسپ موازنہ کرتے ہوئے ٹینس کھلاڑیوں کی ذہنی و جسمانی طاقت کی کھل کر تعریف کی ہے۔ پیر کے مزید پڑھیں

pak vs ban series 2025

ٹی ٹوئنٹی سیریز: بنگلہ دیش کے خلاف سلمان آغا کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیشنل سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ: سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرح مزید پڑھیں

بین الاقوامی کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری انتقال کر گئے

کابل۔ بین الاقوامی کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری طویل علالت کے بعد 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے بسم اللہ جان شنواری آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے رکن تھے، مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت کر تاریخ رقم کردی

اسلام آباد ۔اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔ انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 میں ویور شپ کا نیا ریکارڈ، تعداد اربوں تک پہنچ گئی

لاہور۔پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ پھر سے ایکشن میں آگئی، سی ای او سلمان نصیر کی زیر قیادت اسٹیک ہولڈرز سے لاہور میں ملاقات کی، جس میں فرنچائزز، اسپانسرز اور کمرشل پارٹنرز شریک ہوئے۔ بورڈ نے پی ایس ایل کی مزید پڑھیں

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ؛ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کراچی ۔ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں پاکستان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 39 کے مقابلے میں 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ پاکستان فائنل کل مالدیپ مزید پڑھیں