129 سال بعد انوکھا کارنامہ: انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

انگلینڈ کے تیز گیند باز گَس ایٹکنسن نے بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن ایک نایاب اعزاز حاصل کرتے ہوئے 129 برس پرانا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایٹکنسن، جو انجری کے سبب سیریز کے ابتدائی چار مزید پڑھیں

ایگا سوائٹیک کا منفرد ریکارڈ: ڈبلیو ٹی اے ایونٹس میں 63 ابتدائی میچز میں مسلسل کامیابی

پولینڈ کی معروف ٹینس کھلاڑی ایگا سوائٹیک نے ڈبلیو ٹی اے ٹور پر ایک نیا اور ناقابلِ یقین ریکارڈ قائم کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ سوائٹیک نے مسلسل 63 ابتدائی میچز جیت کر ایک ایسا سنگ میل عبور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سلمان علی آغا نے ویسٹ انڈیز کو سخت حریف قرار دے دیا

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ویسٹ انڈیز کو سخت حریف قرار دے دیا۔ میدیا سے گفتگو میں سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز آسان نہیں، کامیابی کے مزید پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 کے میزبان ملک کا اعلان ہوگیا

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کے انعقاد کے لیے میزبان ملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی نیپال کرے گا جس کے تمام میچز دارالحکومت کھٹمنڈو کے مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت پھر آمنے سامنے آگئے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے سیمی فائنل میں کرکٹ شائقین کو ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کا انتظار ہے، کیونکہ دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا اب طے پا چکا ہے۔ دلچسپ امر مزید پڑھیں

اولمپکس کرکٹ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی شرکت خطرے میں پڑگئی

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں مردوں کے کرکٹ مقابلے کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی شرکت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوالیفائی کرنے کے لیے علاقائی بنیادوں پر مبنی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شاہ زیب رند کے والد کو 50 لاکھ روپے کا چیک دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف سے معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر شاہزیب رند کے والد خیرمحمد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعظم نے شاہزیب رند کے مزید پڑھیں

انڈر 19 عالمی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پورٹوریکو کوہرادیا

انڈر 19 عالمی والی بال چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف سکسٹین میں پاکستان نے پورٹوریکو کو 0-3 سے شکست دے دی۔ ازبکستان کے شہر تاشقند میں پیر کو کھیلئے گئے میچ میں پاکستان نے یہ مقابلہ اسٹریٹ سیٹس میں 25-20، مزید پڑھیں

یوتھ فٹبال ناروے کپ؛ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کا پہلا میچ برابر رہا

عالمی سطح پر ہونے والے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ناروے کپ 2025 کا آغاز ہوگیا، ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں افتتاحی روز پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا پہلا میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ قومی ٹیم نے گول مزید پڑھیں