پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ نے حملہ کردیا

اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

کپور خاندان کا مشہور اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

معروف بھارتی ٹی وی اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کاجول اور اجے دیوگن کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی ہے؟

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سب کے دلوں پر راج کرنے والی ہیروئن کاجول اور ان کے شوہر اداکار اجے دیوگن کے اثاثوں کی مالیت سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن نہ صرف ایک اداکار جبکہ مزید پڑھیں

عمر 56 مگر لگتی 36 کی ہیں؛ ہالی ووڈ اسٹار جینیفر اینسٹن نے راز بتادیا

ہالی ووڈ کی ہمیشہ فِٹ اور اسٹائلش اسٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر جاری چہ مگوئیوں پر ردعمل دیتے ہوئے نئے انکشافات کر دیئے ہیں۔ حال ہی میں ایک نوجوان پر اغوا اور قتل کی دھمکیوں کا مقدمہ درج کروانے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب مزید پڑھیں

اپنی شادی پر سلمان خان سے یہ توقع نہ تھی، اداکارہ بھاگیاشری کا انکشاف

فلم ’میں نے پیار کیا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ بھاگیاشری نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار سلمان خان کے ساتھ قریبی تعلق پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شادی کے موقع پر سلمان نے مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑی؟ اداکارہ کومل عزیز نے وجہ بتا دی

اسلام آباد ۔پاکستانی اداکارہ کومل عزیر نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ کومل عزیز نے نہ صرف مقبول ڈراموں میں کام کیا بلکہ وہ ایک کامیاب کاروباری خاتون بھی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا مزید پڑھیں

دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم

“ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں مزید پڑھیں

ساتھی اداکار کے نامناسب انداز سے چھونے پر اداکارہ نے انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

بھوجپوری اداکارہ انجلی راگھو نے ساتھی اداکار کی جانب سے نامناسب انداز میں چھونے پر انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھوجپوری فلم انڈسٹری کی معروف اداکار و گلوکار پَون سنگھ نے ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کے ساتھ ایک پروموشنل تقریب مزید پڑھیں