سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے

پاکستان کے مقبول ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی، عمر شاہ، انتقال کر گئے۔ یہ افسوسناک اطلاع خود احمد شاہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا: مزید پڑھیں

اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے نو سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ نو سالہ ازدواجی زندگی کے بعد ان کا اور ہدایتکار محسن طلعت کا رشتہ ختم ہو چکا ہے۔ حالیہ دنوں میں ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ایران کے مشہور گلوکار کنسرٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

تہران: ایران کے معروف گلوکار اور اداکار امید جہاں دل کا دورہ پڑنے کے باعث 43 برس کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ امید جہاں جنوبی ایران کی لوک موسیقی کو جدید پاپ انداز کے ساتھ پیش کرنے مزید پڑھیں

سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ سارہ خان ڈرامہ انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی ان کے مداحوں مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کو اپنی آواز اور تصاویر کے آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے نامناسب مواد میں استعمال کے خلاف عدالت میں دائر مقدمے میں بڑا ریلیف مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ مزید پڑھیں

بیوی سے بھی زیادہ کس سے زیادہ پیار کرتے ہیں؛ اکشے کمار نے خود راز فاش کردیا

بالی ووڈ کے ’خطروں کے کھلاڑی‘ اکشے کمار نے اپنی 58 ویں سالگرہ پر سب کو چونکا دینے والا بیان دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے مان لیا کہ ان کے مداح انہیں اتنا چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

امریکی ارب پتی نے 80 سال کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کر لی

معروف امریکی کاروباری شخصیت اور کمپیوٹر سافٹ وئیر کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے 80 برس کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے پانچویں شادی کرلی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیری ایلیسن دنیا کے امیر مزید پڑھیں

مسلمان بھارتی اداکار کو ہندوؤں کا نعرہ نہ لگانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں

معروف بھارتی ٹی وی اداکار علی گونی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں صرف اس لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ انہوں نے ہندو مذہب کا مخصوص نعرہ نہیں لگایا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام مزید پڑھیں