نواز شریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف لاہور سے غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے لندن روانہ ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف آج جاتی امرا رائیونڈ سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر مقرر

لاہور: لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی پاکستان کا قائم مقام امیر بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے منصورہ میں ایک سادہ تقریب کے دوران حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی کے موجودہ امیر مزید پڑھیں

‘رانگ وے ڈرائیونگ کو جرم سمجھا جائے گا،’ اسلام آباد پولیس نے بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا

اسلام آباد: رانگ وے پر ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، گرفتاری اور گاڑی ضبط ہوگی اسلام آباد پولیس نے شہر میں رانگ وے پر گاڑی چلانے کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ چیف ٹریفک مزید پڑھیں

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی گئی، حکومت کو 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

نئے گیس کنکشن کے خواہشمند صارفین کیلئے بڑی خبر،وزارت پیٹرولیم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشنز کے اجراء کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کمپنیوں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے گیس کنکشنز آر مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے قرضہ سکیم متعارف

لاہور: محکمہ معدنیات نے پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے بلا سود قرضے فراہم کرنے کی سکیم متعارف کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت سرمایہ کاروں اور نئے خواہشمند افراد کو مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد۔ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ جاری ہے،کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مزید پڑھیں