لاہور۔وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 420 خبریں موجود ہیں
لاہور۔سمال اینڈ میڈیم وانٹر پرائزز کے ہمراہ مائکرو انٹر پرائزز کی ترقی کیلئے وزیر اعظم کے وژن کے مطابق، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 13 سال پرانے مقدمے میں بڑی قانونی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ مقدمے کے فیصلے کے تحت پی آئی اے کو مالی معاوضے کی مد میں 3 ارب 9 کروڑ 10 لاکھ مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان مخالف نظریہ پاکستانی اور بھارتی دونوں عوام کے لیے خطرناک ہے، انہوں نے کہا بھارت اپنے پاکستان مخالف نظریے کو دنیا کے لیے نارمل بنا مزید پڑھیں
کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان غالب ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار پوائنٹس سے بلندی کی شرح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔ملکی سیاسی میدان میں ایک نئی پارٹی کی انٹری ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ’’بہاولپور عوامی حقوق پارٹی‘‘کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر مزید پڑھیں
کویت نے ویزا جاری کرنے کے عمل کو جدید بنانے کے لیے ایک نیا الیکٹرانک پلیٹ فارم متعارف کروایا ہے، جس کا مقصد نہ صرف ویزا اجرا کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانا ہے بلکہ ملک کو سیاحت اور تجارت مزید پڑھیں
کراچی ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج ایک اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے تاریخی سنگِ میل عبور کیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1,31,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے بھی آگے نکل گیا۔ نئے مالی سال کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا۔ ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے نرخ جاری کیے گیے ہیں۔ پالتو پرندوں کو مزید پڑھیں
لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت شروع کیا گیا “اپنی چھت، اپنا گھر” منصوبہ تیزی سے کامیابی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صرف جون کے مہینے میں 50 ہزار سے زائد گھروں کا ہدف مکمل کیا جا چکا مزید پڑھیں