punjab free bus service for students

مریم نواز کا تعلیمی انقلاب: اسکول وین سروس اور ‘آن وہیلز مونٹیسوری’ کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں سرکاری تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک جامع اور انقلابی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی اسکیموں کے تحت نہ صرف اسکول جانے والے بچوں مزید پڑھیں

پاور سیکٹر کے نقصانات 5 ہزار 900 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد ۔سرکاری ملکیت میں چلنے والی کمپنیاں بدستور مالی اور انتظامی مسائل کا شکار ہیں جن کی بنیادی وجوہات میں ناقص کارکردگی، کمزور حکمرانی، اور اصلاحات میں تاخیر شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں

مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینل کی بندش کا حکم معطل

اسلام آباد ۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 2 یوٹیوب چینلز کی حد تک بندش کا حکم معطل کرتے ہوئے نیشنل کرائم ایجنسی کو 21 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیئے ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مزید پڑھیں

زارت بحری امور اور ایف پی سی سی آئی کے درمیان مشترکہ مشاورتی فورم قائم کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ایف پی سی سی آئی کے وفد کی ملاقات وزارت بحری امور اور ایف پی سی سی آئی کے درمیان مشترکہ مشاورتی فورم قائم کرنے پر اتفاق وفاقی وزیر بحری امورجنید مزید پڑھیں

پاکستانی حجاج کرام کا سمارٹ واچز اور سولر چھتریوں سے سجی گرین زیارت

اسلام آباد ۔پاکستانی حجاج کرام نے حج 2025 میں نہ صرف روحانی عبادات کا فریضہ ادا کیا بلکہ ماحول دوست ٹیکنالوجی کا بھی شاندار استعمال کیا، جسے سوشل میڈیا پر “گرین پلگرمیج” کا نام دیا جا رہا ہے۔ اس سال مزید پڑھیں

پاکستان کو فتنۃ الہندوستان اور اسکے سہولت کاروں سے ہرصورت پاک کریں گے، صدر مملکت

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ہر قیمت پر فتنۂ ہندوستان اور اس کے مددگاروں سے پاک کیا جائے گا۔ بلوچستان میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہوم ایپلائنس کی بڑی کمپنیوں کے خلاف کمپٹیشن کمیشن کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد، 10 جولائی: کمپٹیشن ایپلیٹ ٹربیونل نے ہوم ایپلائنسس بنانے والی معروف کمپنیوں کے خلاف کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ، کمپنیوں کو، 9 کروڑ روپے جرمانے کی رقم 30 دن کے اندر قومی خزانے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا

صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر  پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔  آرڈیننس کے مطابق اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی اور مقدمات دائر کرسکے گی، اتھارٹی مزید پڑھیں

حکومت اوراپٹما کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد۔حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔ اپٹما، پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی اور وزارت فوڈ سیکیورٹی نے معاہدے پر دستخط کر دیے، معاہدے پر وزیر فوڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں

591 ارب کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا؟ اویس لغاری نے حقائق بتا دیے

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا کہ تقسیم کار کمپنیوں سے ہونے والے نقصانات عوام کے سامنے رکھنے ہیں۔ ڈسکوز نے سال 23,24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ ڈالا۔ اگر یہ نقصانات نہ مزید پڑھیں