news evisa for Pakistani students and workers

برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی: پاکستانی طلبہ اور ورکرز کے لیے eVisa متعارف

اسلام آباد / لندن — برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ 15 جولائی سے برطانیہ جانے والے بیشتر طالب علموں اور ورکرز کو اب پاسپورٹ مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ: طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں کے زیرِ آب آنے کا خطرہ

اسلام آباد ۔آج منگل سے ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 سے 17 جولائی کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی سندھ مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی پابندیوں کیخلاف امریکی کمیشن سماعت کریگا،زلفی بخاری پیش ہوں گے

واشنگٹن۔امریکی کانگریس کے ٹام لینٹوس ہیومن رائٹس کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں “سیاسی مخالفین پر جاری دباؤ” کا جائزہ لینے کے لیے سماعت کرے گا۔ یہ اعلان کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا گیا مزید پڑھیں

پہلی پولیس شہداء بین الصوبائی کھیلوں کی مقابلہ بازی 15 جولائی سے شروع ہوگی

پشاور۔ خیبر پختونخوا پولیس اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پہلی پولیس شہداء بین الصوبائی کھیلوں کی مقابلہ بازی 2025 کا انعقاد 15 جولائی سے تہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں کر رہی ہے۔ یہ افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

مالی سال 2014-25 ؛ کمپٹیشن کمیشن نے کارٹلز و گمراہ کن مارکیٹنگ پر 1 ارب روپے کے جرمانے عائد کئے

اسلام آباد۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران ، گمراہ کن مارکیٹنگ کرنے، اور گٹھ جوڑ بنا کر قیمتوں کو فکس کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث کاروباری اداروں کے خلاف 12 آرڈر جاری کرتے ہوئے 1 مزید پڑھیں

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار بلند ترین سطح پر، مالیاتی منڈیوں میں ہلچل!

اسلام آباد ۔دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 121,207.55 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اس تاریخی لمحے نے مالیاتی منڈیوں میں ہلچل مچا دی ہے اور ڈیجیٹل کرنسیوں کے مستقبل مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

اسلام آباد ۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن وِنگ اسلام آباد نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اُن پر غیر قانونی تقرریوں اور مزید پڑھیں

ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کے دروازے کھل گئے، مختلف محکموں میں بھرتیوں کا آغاز

اسلام آباد (اسپیشل رپورٹر) – پاکستان میں وفاقی و صوبائی سطح پر مختلف سرکاری اداروں میں نئی آسامیاں خالی کر دی گئی ہیں۔ وفاقی پبلک سروس کمیشن (FPSC)، پنجاب جاب سینٹر، محکمہ زراعت پنجاب، اور دیگر سرکاری اداروں نے جولائی مزید پڑھیں