سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہو گئی، ہنڈرڈ انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 138,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس مزید پڑھیں

بندرگاہوں کے شعبہ میں امریکی تجارتی خدمات کے نئے مواقع

کراچی۔ امریکی محکمہ تجارت کے انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن اور امریکی محکمہ خارجہ نے، پاکستان کی وزارت بحری امور کے اشتراک سے، ایک اہم ویبینار کا انعقاد کیا جس میں 65 سے زائد امریکی کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس ویبینار کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا غیر قانونی سموں کے اجراء کے خلاف کارروائی ،متعددگرفتاریاں

اسلام آباد ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے زونل دفتر لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور کے تعاون سے ملتان، کوٹ مومن (سرگودھا) اور حاصل پور میں غیر قانونی سم سرگرمیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹر ذوالفقار اے بھٹہ ورچو پرائز 2025 سے نوازدیا گیا

اسلام آباد ۔ڈاکٹر ذوالفقار اے بھٹہ، آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کے انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ کے بانی ڈائریکٹر کو باوقار ورچو پرائز 2025 سے نوازا گیا ہے۔ یہ بین الاقوامی ایوارڈ اُن کی کمیونٹی پر مبنی، مزید پڑھیں

مدرسے کے 4 بچوں کیساتھ بدفعلی کرنے والے 2 اساتذہ گرفتار

لاہور۔جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں مدرسے کے 4 کم عمر طلبہ سے مبینہ بدفعلی کا انکشاف ہونے پر پولیس نے 2 اساتذہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی مزید پڑھیں

پرانی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان

لاہور۔پنجاب حکومت کی جانب سے پرانی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاؤلہ نے اعلان کیا ہے کہ پرانی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے مزید پڑھیں

تنخواہ دار طبقے کے لیے خودکار ٹیکس ریٹرن نظام متعارف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ایک خودکار اور سادہ انٹرایکٹو ٹیکس ریٹرن فارم کا مزید پڑھیں