5 اگست احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، پکڑ دھکڑ شروع

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو احتجاجی تحریک کے سلسلے میں لاہور میں صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ پولیس نے تحریک شروع ہونے سے قبل ہی پی ٹی آئی کی قیادت اور اہم رہنماؤں کے گھروں مزید پڑھیں

چینی کارٹل کیس کی سماعت ملوں کی درخواست پر مؤخر، نئی تاریخ 22 تا 25 ستمبر مقرر

اسلام آباد: چینی کارٹل کیس میں ستر سے زائد شوگر ملوں کی درخواست پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے کیس کی سماعت مؤخر کر دی ہے۔ کمیشن نے سماعت کی نئی تاریخ 22 تا 25 ستمبر مقرر کی ہے۔ مزید پڑھیں

9مئی کے واقعات میں ملوث سردار عبد القیوم نیازی گرفتار

اسلام آباد ۔پولیس نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی سے حراست میں لے لیا گیا آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ: اقتصادی تعاون کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد ۔ایس آئی ایف سی کی سرپرستی میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدہ طے پایا ہے، جو دو طرفہ تعلقات میں نمایاں پیشرفت کی علامت ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے مطابق، مزید پڑھیں

ایف بی آر کا سیلز ٹیکس میں بے ضابطگیوں پر ایکشن، 11 ہزار سے زائد کمپنیوں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ریٹرنز میں سامنے آنے والی بے ضابطگیوں پر ملک بھر میں 11 ہزار سے زائد کاروباری اداروں اور افراد کو “نَجنگ” (Nudging) نوٹسز ارسال کیے ہیں۔ اگر ان مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین کی اے پی سی کے اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے، عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اعلامیے پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی سوچ کی عکاسی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کیلیے گردے بیچنے والا گینگ بے نقاب

تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک گھر سے چیخنے چلانے کی آوازیں آ رہی ہیں، مزید پڑھیں