سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گیا

اسلام آباد: سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو ملی جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکا اور فائرنگ

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے بعد فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار مزید پڑھیں

آگ لگنے کا خطرہ،BMW کمپنی نے گاڑیوں کے مالکان کو خبردار کر دیا

ٹوکیو۔جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی گاڑیوں کے مالکان کو فوری خبردار کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال اپنی گاڑیاں گھروں یا عمارتوں کے قریب پارک نہ کریں بلکہ کھلی جگہوں پر کھڑی مزید پڑھیں

بھارت دنیا بھر میں دہشتگردوں کی سرپرستی کو چھپا نہیں سکتا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا کرارا جواب

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں بھارتی مندوب کے متنازع بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش میں ناکام رہے گا اور اپنے ریاستی مزید پڑھیں