پاکستان اور امریکا میں توانائی تعاون پر اتفاق، تیل و گیس کے شعبوں میں شراکت داری پر گفتگو

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے ملاقات کی، جس میں تیل و گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک روز اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر کمی ہوگئی،فی تولہ سونا 1100 روپے اور فی اونس 11 ڈالر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے سے ڈالر نیچے روپیہ اوپر

اسلام آباد ۔ملک میں مالی استحکام کے باعث ادائیگیوں کی استعداد بڑھنے، آئی ایم ایف سے اگلے ماہ 1ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی توقعات کے باعث انٹربینک میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

کراچی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدستور برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 مزید پڑھیں

ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کررہے ہیں،27ویں کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 27ویں آئینی ترمیم کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کررہے ہیں۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا رانا ثنااللہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ خان کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر اور انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،266 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد ۔حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس میں دو سو چھیاسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے۔ ہنڈریڈ انڈیکس مزید پڑھیں