’’ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے‘‘ خاتون اول کا سیلاب متاثرین کیلیے جذباتی پیغام

ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان کی سیلابی صورت حال پر اپنا جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

سونے کی قیمتوں میں اضافے کارجحان برقرارہے اورفی تولہ قیمت میں 1200کاضافہ ہوگیاہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

غریبوں کی بستیاں اُجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے، وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ قدرتی آفت میں غریبوں کی بستیاں اُجاڑ کر طاقتور لوگوں کے ریزورٹس بچائے گئے۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں طاقتور مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے نقصانات؛ متاثرین تک ان کا حق ہرصورت پہنچائیں گے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں سیلابی صورت حال کے باعث عوام سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سیلاب کے خطرات کی زد میں آنے والے علاقوں مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے کا ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے بڑھ گیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے

اسلام آباد ۔سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے۔ طویل دورانیہ کے حج کے لیے 38 ارب 34 کروڑاورکم دورانیہ کے حج کے لیے 23 ارب10 کروڑ روپے جمع مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو ملے گا

اسلام آباد۔ای او بی آئی پنشنرزکیلئے خوشخبری ہے کہ جنوری سے پنشن میں ہونے والا اضافہ تمام پنشنرز کو اگست کی پنشن کے ساتھ بمہ واجبات یکم ستمبر کو ملے گا۔ اولڈ ایج بینیفٹ میں جو بنیادی پنشن میں 1500 مزید پڑھیں