پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی نئی تاریخی حد عبور، ایک لاکھ 53 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 53 ہزار پوائنٹس کی نئی تاریخی حد عبور کرلی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نےنیا ریکارڈ بنا لیا،100انڈیکس میں کاروبار کےآغاز پر 900 سےزائدپوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 100 مزید پڑھیں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اور شہری خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ محکمہ موسمیات(پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 9 بج کر 56 منٹ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس: علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بھی ضمانت منظور

انسداد ہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بھی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔ انسداد ہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جناح ہاؤس کیس مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی کے دوران غیر مزید پڑھیں

کوئٹہ سریاب روڈ پر خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی

کوئٹہ۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی جب کہ 40 افراد زخمی ہیں۔  یہ دھماکا منگل کو اس وقت ہوا تھا جب بلوچستان نیشنل مزید پڑھیں

عالمی منڈی اورپاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد۔عالمی منڈی اورپاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچی،فی تولہ مزید پڑھیں

پاکستان میں گاڑیوں کی ریکارڈ درآمد،ملکی آٹوموٹیوصنعت متاثرہونے کا خدشہ

اسلام آباد۔پاکستان میں گاڑیوں کی ریکارڈ درآمدکے باعث ملکی آٹوموٹیوصنعت شدیدمتاثرہونے کا خدشہ پیداہوگیا۔ جولائی 2025 میں 4 ہزار سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں کلیئر کی گئیں جن میں 600 قیمتی گاڑیاں شامل ہیں ان کی مالیت 50 ارب روپے مزید پڑھیں

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 51 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 51 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 1.76 ملین ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈ کی مزید پڑھیں

بڑوں کے درمیان اہم بیٹھک ،ملک میں تسلسل کا فیصلہ ہوگیا:رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ۔وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں تسلسل کا فیصلہ ہوگیا ہے جو مزید پانچ یا دس سال کے لیے ہوگا۔صدارتی نظام کا فیصلہ یکطرفہ نہیں ہونا چاہیے ،اگر اس پر اتحاد مزید پڑھیں