’ہماری آنکھوں کے سامنے غزہ میں قحط مسلط کیا جارہا ہے‘، 27 یورپی ممالک کا اسرائیل کو سخت پیغام

لندن: برطانیہ، فرانس سمیت 27 یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی اداروں کے ذریعے پورے غزہ میں بلا رکاوٹ اور محفوظ امداد کی ترسیل کو یقینی بنائے۔ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال مزید پڑھیں

بھارت کی ہٹ دھرمی پر امریکی وزیر خزانہ برہم، تجارتی مذاکرات خطرے میں پڑ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امریکا کے ساتھ تجارتی بات چیت میں مسلسل ضد اور سخت رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنما گرفتار

بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا تھا تاہم چند ہی گھنٹوں بعد انہیں رہا کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں؛ اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہا، بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک تاریخی امن معاہدہ طے پایا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور باہمی تجارتی تعاون میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول کے متنازع منصوبے کی منظوری دے دی

تل ابیب: اسرائیل کی سیاسی و سیکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر فوجی کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیان کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔ رائٹرز کے مزید پڑھیں

اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول کے متنازع منصوبے کی منظوری دے دی

تل ابیب: اسرائیل کی سیاسی و سیکیورٹی کابینہ نے غزہ شہر پر فوجی کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیان کے چند گھنٹے بعد کیا گیا۔ رائٹرز کے مزید پڑھیں

بھارتی پرزے روسی جنگی ڈرونز میں استعمال ہونے کا انکشاف

نئی دہی ۔بھارتی پرزے روسی جنگی ڈرونز میں استعمال ہونے کا انکشاف ہے جب کہ مودی سرکار کی غیر جانبداری کے دعوؤں کا پردہ چاک ہوگیا۔ مودی سرکار روس کو جنگی سامان بیچ کر یوکرین کی بربادی سے منافع کمانے مزید پڑھیں

روس سے تیل خریدنا بند نہ کیا تو مزید ٹیرف کیلیے تیار رہیں، ٹرمپ کا چین کو انتباہ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقتصادی، تجارتی اور عالمی سیاسی معاملات پر اہم بیانات دیے ہیں، صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ مائیکروچپس اور سیمی کنڈکٹرز پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا؛ جرمانہ بھی ہوگا

واشنگٹن۔امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت ہر عائد 25 فیصد ٹیرف میں مزید پچیس فیصد اضافہ کردیا۔بھارتی میڈیا نے وائٹ ہاؤس کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ بھارت پر اب مجموعی امریکی ٹیرف پچاس فیصد ہوگیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان مزید پڑھیں