مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی اور 50 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پُل اور سڑکیں بہہ گئیں جبکہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 142 خبریں موجود ہیں
پاکستانی ریموٹ ورکرز اور فری لانسرز کو جلد ہی ایک نئے یورپی ملک مالڈووا میں اپنی خدمات فراہم کرنے کا سنہری موقع ملنے والا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ملک مالڈووا نے ستمبر 2025 کے آخر تک ڈیجیٹل خانہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 30 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز تیسرے دن بھی موسلادھار بارش جاری رہی۔ صرف جموں مزید پڑھیں
چینی سائنسدانوں نے ایک ایسی جدید ریڈار ٹیکنالوجی تیار کرنے کا انکشاف کیا ہے جو ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول (AEW&C) طیاروں یعنی ایویکس کو دشمن کے ریڈار سے بچانے میں مدد دے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عام مزید پڑھیں
سڈنی: آسٹریلیا نے ایران پر یہودی مخالف حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ ایران کی حکومت میلبرن اور سڈنی میں ہونے مزید پڑھیں
غزہ۔غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے پیمانے پر ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے ہوئے جن مزید پڑھیں
غزہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے قحط کے اعلان کے ایک دن بعد، درجنوں فلسطینی بھوک مٹانے کے لئے خیراتی باورچی خانوں پر ٹوٹ پڑے۔ فوٹیجز میں خواتین اور بچے کھانے کے حصول کے لئے برتن اور بالٹیاں لیے مزید پڑھیں
امریکی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان فضائیہ نے چین کے تیار کردہ جدید میزائل پی ایل 15 کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زیادہ فاصلے سے کامیابی کے ساتھ نشانہ مزید پڑھیں
نئی دہلی ۔بھارت میں ہندو انتہاپسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کا جنگی جنون بےقابو ہوتا جا رہا ہے، جہاں بھارتی مشرقی کمانڈ کی بڑے پیمانے پر ڈرونز آپریشن مشقیں ہو رہی ہیں۔ بھارتی فوج کی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی نمایاں تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کا آغاز 361 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہوا، مزید پڑھیں