نیپال کے وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے پُرتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا پر پابندی کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیرِاعظم کے معاون پرکاش سلول نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ “وزیراعظم نے استعفیٰ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 142 خبریں موجود ہیں
دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شدید دھماکوں کے بعد فضا میں سیاہ دھوئیں کے گہرے بادل پھیل گئے اور صورتِ حال افراتفری کا شکار ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے دوحہ کے اُن مقامات پر ہوئے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ شہر کے مکینوں کو سخت لہجے میں متنبہ کیا ہے کہ وہ فوراً علاقے کو خالی کر دیں کیونکہ اسرائیلی افواج نے فلسطینی خطے میں اپنی فضائی اور زمینی کارروائیوں کی شدت بڑھا مزید پڑھیں
غزہ کے محصور فلسطینیوں کےلیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل ایک کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں
دنیا کے 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے کارکنان، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں، غزہ کی جانب امداد لے جانے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” میں شامل ہونے کے لیے تیونس پہنچ گئے ہیں۔ اس فلوٹیلا کا مزید پڑھیں
لندن: فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں افراد نے لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا اور پارلیمنٹ اسکوائر تک ریلی نکالی۔ مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے اور برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کو مزید پڑھیں
بھارت سے علیحدگی کی جدوجہد کرنے والی سکھ تنظیم خالصتان نے 10 اگست کو امرتسر پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حملہ آئی ای ڈی دھماکا تھا اور اب اس مزید پڑھیں
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے فلسطین کو تسلیم کرنے کی بات کرنے والے ممالک کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر مسائل ہوں گے اور کارروائیوں میں تیزی آسکتی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ مزید پڑھیں
افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق تازہ زلزلے کی مزید پڑھیں
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے واضح کیا ہے کہ مغربی کنارہ اس کی ’’ریڈ لائن‘‘ ہے اور اگر اسرائیل نے اس علاقے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو ابراہیمی معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ امارات کی اعلیٰ سفارتکار مزید پڑھیں