13 سالہ لڑکا جہاز کے پہیوں میں چھپ کر افغانستان سے دہلی پہنچ گیا

نئی دہلی: افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا غیر معمولی اور خطرناک انداز میں دہلی پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ لڑکا کابل ایئرپورٹ کے ممنوعہ حصے میں داخل ہوا اور افغان ایئرلائن KAM کی پرواز RQ-4401 مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے

ریاض: سعودی عرب کے گرینڈ مفتی، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1999 سے مملکت کے اعلیٰ مفتی کے منصب پر فائز تھے اور تقریباً ڈھائی دہائی تک اس مزید پڑھیں

برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیدیا گیا، پرچم بھی لہرا دیا

فلسطین کے حوالے سے ایک بڑی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں برطانیہ نے فلسطینی اتھارٹی کے مشن دفتر کو باضابطہ طور پر سفارتخانے کا درجہ دے دیا۔ اس فیصلے کے بعد برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن مزید پڑھیں

بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان حکومت کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب

اسلام آباد: کابل میں قائم طالبان حکومت نے بگرام ایئربیس واپس نہ کرنے کے امریکی مطالبے پر قاطع ردِعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گی اور اگر امریکہ مزید پڑھیں

برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی سمیت دیگر شرائط پورے نہیں کیے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے مزید پڑھیں

مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر حماس کا ردعمل

حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مزید پڑھیں

پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان

لزبن: پرتگالی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرتگال اتوار کے روز باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے مزید پڑھیں