غزہ میں قحط پر عالمی احتجاج، یورپ میں مصر کے سفارتخانوں کے باہر مظاہرے، رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ

غزہ: اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں پیدا ہونے والی شدید قحط کی صورتحال پر دنیا بھر میں احتجاج شروع ہو گیا ہے، خاص طور پر یورپی ممالک میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور مصر کے سفارتخانوں کے مزید پڑھیں

فلسطین کو تسلیم کرنے کے حق میں ہیں؛ وزیرِاعظم اٹلی

اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کی حامی ہیں، تاہم اس کی باضابطہ تشکیل سے قبل اسے تسلیم کرنا مناسب نہیں سمجھتیں۔ اطالوی روزنامہ ’’لا ریپبلیکا‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

فرانس کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے اعلان پر امریکا برہم؛ اسرائیل بھی ناراض

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ ستمبر میں ہونے والے اجلاس میں فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔ عالمی مزید پڑھیں

100 سے زائد عالمی امدادی تنظیموں نے غزہ میں قحط کی صورتحال کو سنگین قرار دے دیا

عالمی فلاحی اداروں اور انسانی حقوق کے علمبردار گروپوں نے غزہ میں بھوک اور قحط کی صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ وہاں کے باشندے بھوک سے زندگی کی بازی ہار رہے ہیں۔ ان اداروں مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹوں کی امریکی صدر ٹرمپ کے معاون خصوصی رچرڈ گرینل سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے بیٹوں نے کیلیفورنیا میں امریکی صدر کے معاون خصوصی رچرڈ گرینل سے ملاقات کی ہے۔ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سیلمان خان کی رچرڈ گرینل سے ملاقات امریکی ریاست کیلی مزید پڑھیں

چین نے دریائے براہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر شروع کردی، بھارت میں تشویش

چین نے دریائے برہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد بھارت میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور دھچکا برداشت مزید پڑھیں

کار حادثے کے بعد 20 سال کومہ میں رہنے والا 36 سالہ سعودی شہزادہ چل بسا

لندن میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے بعد طویل عرصے تک کومہ کی حالت میں رہنے والے سعودی شہزادے کا 36 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق، شہزادہ الولید بن خالد مزید پڑھیں

ملازمہ کے ساتھ معاشقہ؛ امریکی کمپنی کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

نیو یارک ۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آسٹرونومر کے چیف ایگزیکٹوی افسر (سی ای او) اینڈی بائرن نے ملازمہ کے ساتھ معاشقے کی ویڈیو سامنے آنے کے دو روز بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ آسٹرونومر سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں