تہران۔ایران میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ ملزم روزبہ وادی کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں تاہم ملزم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 142 خبریں موجود ہیں
غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کے دوران منگل کے روز کم از کم 68 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں اکثریت ان افراد کی تھی جو امداد حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی مزید پڑھیں
غزہ میں امریکی حکومت اور اسرائیل کے تعاون سے بنائی گئی امدادی تنظیم جی ایچ ایف کے سابق سیکورٹی اہلکار نے اسرائیل افواج اور تنظیم کے جنگی جرائم میں شامل ہونے کا بھاندا پھوڑ دیا ہے۔ سابق امریکی فوجی اینتھونی مزید پڑھیں
کیف: یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین میں روسی افواج کے ساتھ لڑنے والوں میں پاکستان، چین اور افریقی ممالک کے جنگجو بھی شامل ہیں۔ صدر زیلنسکی نے ایکس (سابقہ مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بااثر مشیر اور وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے بھارت پر روس سے تیل خریدنے اور اس کے ذریعے یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں مالی معاونت کا الزام لگایا ہے۔ مزید پڑھیں
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جن کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 111 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ صرف آج کے فضائی حملوں میں 65 جانیں ضائع ہوئیں، جس سے حالات مزید مزید پڑھیں
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھارت پر ٹیرف لگانے کے معاملے پر مودی حکومت نے ففتھ جنریشن ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا جیٹ خریدنے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف مزید پڑھیں
امریکہ کی ریاست انڈیانا میں ایک افسوسناک طیارہ حادثے میں 44 سالہ باہمت خاتون پائلٹ این تھو نیوین جاں بحق ہو گئیں۔ وہ ان چند ایشیائی نژاد خواتین میں شامل ہونا چاہتی تھیں جو تنہا دنیا کا فضائی سفر مکمل مزید پڑھیں
ریاض۔سعودی عرب کی دوسری سہ ماہی میں آمدنی 80 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی، مملکت کی کُل آمدنی 301.6 ارب ریال رہی۔ سعودی عرب کی کُل آمدنی 301.6 ارب ریال رہی، سعودی اخراجات 89.5 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں، مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ سے تعلق رکھنے والی نو منتخب لیبر پارٹی کی سینیٹر کورین ہولینڈ اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ پارلیمنٹ میں پہلی بار خطاب کے لیے پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سینیٹر کورین ہولینڈ نے مزید پڑھیں