روم/برلن/بارسلونا/برسلز: یورپ کے مختلف شہروں میں اسرائیلی افواج کی جانب سے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر حملے کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں فلسطین کے حامی کارکنان، طلبہ اور یونینز کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 142 خبریں موجود ہیں
دوحہ — قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر تفصیلی اور سنجیدہ مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان سمیت اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کی حمایت کر دی ہے جس میں غزہ میں جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے عرب ممالک کے ساتھ پیش کردہ امن اقدام کو فلسطینی وقار کے تحفظ کا نایاب موقع قراردیا اور ساتھ ہی اسرائیل کے ای ون بستی منصوبے کو مزید پڑھیں
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی بلا تعطل بمباری میں کم از کم 72 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ صرف غزہ سٹی میں ہی اسرائیلی گولہ مزید پڑھیں
بھارت میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت کے اظہار کو جرم بنا دیا گیا اور ’آئی لَو محمد ﷺ‘ کہنا مسلمانوں کے لیے مشکل بنا دیا گیا ہے۔ ریاست اترپردیش کے مختلف شہروں میں پولیس نے مزید پڑھیں
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک مرتبہ پھر سخت اور متنازع مؤقف اختیار کیا اور حماس، حزب اللہ، ایران، یمن کے حوثیوں اور شامی افواج کو کھلی دھمکیاں مزید پڑھیں
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے کسی بھی قسم کے انضمام کی اجازت نہیں دیں گے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر مسلم ممالک کے سربراہان کے سامنے مشرقِ وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا، جسے خطے میں دیرپا امن کے قیام کی طرف مزید پڑھیں
یروشلم/غزہ: غزہ کی طرف جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ برازیلی کارکن تھییاگو ایویلا کے مطابق فلیٹ کے قریب اب تک دس دھماکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، جبکہ اسرائیلی ڈرون مسلسل فضا مزید پڑھیں