افغانستان کو واضح کردیا خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے، وزیر اعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا، وزیر اعظم اور مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا، ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر انہوں نے حالیہ سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حق میں اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر کو ہنگامی اپیل

بین الاقوامی قانونی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر برائے تشدد کے سامنے ایک فوری اپیل دائر کی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف پنجاب علی عمران مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سعودیہ اور فرانس کے نیویارک اعلامیے کی حمایت میں فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کی تجویز منظور کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل اسمبلی نے جمعہ کو وسیع اکثریت سے مزید پڑھیں

عمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی لاپتا، ایک شخص زندہ بچا

عمان کے قریب کشتی حادثے میں 19 پاکستانی ڈوب گئے، جو تاحال لاپتا ہیں جب کہ ایک پاکستانی کو زندہ بچایا جا سکا۔ وفاقی تحقیقاتیا دارے ایف آئی اے نے عمان کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی کو مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔ شکریہ جناب صدر مجھے کچھ تبصروں کا مزید پڑھیں

اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ہوگا، وزیراعظم کی امیر قطر سے گفتگو

اسلام آباد ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ پر حالیہ اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں قطر کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک روزہ سرکاری دورہ کیا اور یقین دلایا کہ پاکستان ہر حال میں قطر کے مزید پڑھیں

نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں جب کہ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بنگلادیشی مشیر مذہبی امور کی ملاقات، براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلا دیشی مشیر مذہبی امور نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ونگ پی ایم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشتگرد ہلاک

9 اور 10 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 19 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے متعلق مزید پڑھیں