دوحہ پر حملے سے 50 منٹ پہلے صدر ٹرمپ کو خبر تھی، امریکی میڈیا کا دھماکہ خیز انکشاف

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر میزائل حملے کی اطلاع حملے سے محض 50 منٹ قبل ہی اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دی تھی، مزید پڑھیں

عرب اسلامی کانفرنس : وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف دوحا قطر پہنچ گئے جہاں وہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے ہنگامی اجلاس میں شریک ہیں قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمٰن بن حمد بن جاسم بن حمد ال ثانی نے دوحا ائیرپورٹ پر وزیراعظم اور مزید پڑھیں

گریٹر اسرائیل عالمی امن کیلیے خطرہ ہے؛ تمام حدیں پار کردیں؛ امیرِ قطر

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دوحہ میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا اور شکریہ بھی ادا کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امیرِ قطر مزید پڑھیں

اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے، وزیراعظم

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثالث ہونے کے باوجود قطر پر حملہ کر کے خومختاری کی خلاف ورزی کی اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عرب اسلامی ہنگامی مزید پڑھیں

قطر میں عرب اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس، وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف دوحا قطر پہنچ گئے جہاں وہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے ہنگامی اجلاس میں شریک ہیں، انہوں نے عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں۔ قطر کے وزیر ثقافت شیخ عبد الرحمٰن بن حمد بن جاسم بن حمد مزید پڑھیں

قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے، اسرائیل کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا نہایت قریبی اتحادی ہے اور اسرائیل کو اس حوالے سے محتاط طرزِ عمل اختیار کرنا چاہیے۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قطر کو امریکا کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے قطر روانہ

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف قطر کے دارالحکومت دوحا کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم آج دوحا میں ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ یہ اجلاس قطر پر اسرائیلی فضائی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی آئی ایم ایف کے پروگرام میں شامل ہے اور آئی ایم ایف نے سیلاب سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال کو سمجھ لیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقے ٹوبہ مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا ہائی وولٹیج مقابلہ آج: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرانے کو تیار

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا بڑا مقابلہ آج دبئی میں کھیلا جائے گا، جہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ گروپ اے کے اس اہم میچ کا آغاز پاکستانی مزید پڑھیں