وزیراعظم کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، پاکستان میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کا معاملہ اٹھا دیا

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جو نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان میں بیرونی مزید پڑھیں

بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن جواب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کا آغاز قرآنی آیت سے کیا اور مظلوم فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں “بنیان مرصوص آپریشن” کا ذکر کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر بھارتی میڈیا کے سوال پر وزیراعظم کا کرارا جواب

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی میڈیا کے سوال کا دوٹوک جواب دے دیا۔ اجلاس کے ہال سے باہر جاتے ہوئے ایک بھارتی نیوز چینل کے صحافی نے وزیراعظم مزید پڑھیں

آئی سی سی نے سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کپتان سوریاکمار یادیو، قومی فاسٹ بولر حارث رؤف اور بیٹر صاحبزادہ فرحان کے کیسز پر فیصلہ سنادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے سیاسی بیان بازی پر سوریاکمار یادیو مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں اور ان کی قیادت میں پاک-امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وزیراعظم آفس کے جاری اعلامیے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم اور آرمی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے مزید پڑھیں

پاک امریکا سربراہان کی تاریخی ملاقات پر خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات پاکستان کی سفارتی اور دفاعی پوزیشن کو مزید تقویت دے مزید پڑھیں

امریکی صدر سے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات

واشنگٹن۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ملاقات ہوئی ہے ۔تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ مزید پڑھیں

بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اسکے مسائل سے نمٹنا بڑی کامیابی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ تمام وسائل کو ختم کر رہا تھا اور اس سنگین مسئلے پر قابو پانا ایک بڑی کامیابی ہے۔ توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے کے حل مزید پڑھیں