امریکی ٹیرف کا عالمی نفاذ شروع، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں رعایت

واشنگٹن۔امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں نمایاں رعایت مل گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا

فیصل آباد ۔انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد سینئر رہنماؤں کو قید کی سزائیں سناتے ہوئے فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پی مزید پڑھیں

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد ۔پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج صبح پاکستانی وقت کے مطابق 7 سے 8 بجے کے درمیان چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ مدار میں روانہ کر دیا گیا۔ اس مشن کے دوران مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاک امریکا تاریخی تجارتی معاہدے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور امریکا کے مابین تاریخی تجارتی معاہدے کی تکمیل میں کلیدی قیادت فراہم کی۔ اپنے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ،ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر مزید پڑھیں

معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت فتنتہ الخوارج و ہند سے ہائبرڈ جنگ کا سہارا لے رہا، فیلڈ مارشل

چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت معرکۂ حق میں شکست کھا چکا ہے اور اب فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند جیسے پروکسیز کے ذریعے ہائبرڈ وار کا سہارا لے رہا ہے۔ آئی مزید پڑھیں

پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ یا منصوبہ زیر غور نہیں۔ نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ عمران خان کی 9مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سلمان صفدر مزید پڑھیں