تحریک انصاف کا 5 اگست کو اسلام آباد میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کے احتجاج کے لئے لائحہ عمل تیار کرلیا، اسلام آباد پر چڑھائی یا جلسے کے بجائے ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا۔ پانچ اگست کو پشاور میں حیات آباد ٹول پلازا مزید پڑھیں

پاکستان ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد ۔پاکستان اور ایران کے درمیان 12 معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد آمد، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف ان کا استقبال کیا۔ ایرانی صدر کو پاکستانی مسلح افواج کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ،راولپنڈ ی میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی

اسلام آباد ۔اسلام آباد اور روالپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے کے اندر دوبارہ زمین لرز اٹھی ہے۔ پی ایم ڈی اسلام آباد کے مطابق رات گئے جڑواں شہروں میں 12 بج کر 10 منٹ پر زلزلہ مزید پڑھیں

ایرانی صدراسلام آباد پہنچ گئے،پاکستان کے راستے چین سے تجارت کی خواہش

اسلام آباد ۔ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتے کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ان کا بطور ایرانی صدر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ مسعود مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے مزید پڑھیں

پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر کی شمولیت؛ فیلڈ مارشل کا قومی یکجہتی اور سول-ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) نے ملتان گیریژن کا دورہ کیا، جہاں کور ہیڈکوارٹرز میں انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

پاکستان کو ریکوڈک منصوبے کیلیے 5 ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش

بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کے سونے اور تانبے کے بڑے منصوبے کے لیے پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں اور کثیرالملکی ڈونرز کی جانب سے 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش موصول ہوئی ہے، جو کہ مزید پڑھیں

پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل کا پی ایل اے کی سالگرہ پر پیغام

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پی ایل اے کی 98 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم کی مثال ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

گیس کے گھریلو کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کے گھریلو کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر عائد پابندی کے خاتمے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال مزید پڑھیں