شوکت خانم ہسپتال سے طبی ٹیسٹ کرانےکیلئے درخواست دائر

عمران خان نے اپنے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔ یہ درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شوکت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں پر 14 اگست کو دھرنے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف 14 اگست کو دھرنا دینے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج ہوا، جس میں امنِ عامہ ایکٹ سمیت 8 دفعات شامل مزید پڑھیں

غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں؛ اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہا، بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر قبائل کا دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کو علاقہ بدر کرنے کا اعلان

لوئر دیر میں پاک۔افغان سرحد سے متصل قبائلی باشندوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے میں موجود بیرونی دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھائیں گے اور دہشت گردوں سمیت ان کے سہولت کاروں کو علاقہ بدر کریں گے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک تاریخی امن معاہدہ طے پایا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور باہمی تجارتی تعاون میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

نان فائلرز کیلئے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے رواں مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے پر عائد ٹیکس میں اضافے کا اطلاق کردیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ایکٹیو ٹیکس مزید پڑھیں

عمر ایوب فارغ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار دے دیا گیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے منصب سے ہٹانے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سرکاری طور پر خالی تصور کیا مزید پڑھیں

بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری: پروٹیکٹڈ شرح۔ 200 کی بجائے 300 یونٹس کرنے کی تجویز

اسلام آباد ۔بجلی کے صارفین کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے کہ محفوظ (پروٹیکٹڈ) نرخ کی حد کو 200 یونٹس سے بڑھا کر 300 یونٹس تک کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 201 یونٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ قومی اسمبلی سے تین اہم عہدے اور کمیٹیوں کی رکنیت واپس لے لی گئی

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں بڑا دھچکا لگ گیا، جہاں تین اہم عہدے پارٹی سے واپس لے لیے گئے ہیں۔  قومی اسمبلی میں عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ کردیے گئے ہیں، اسی طرح زرتاج مزید پڑھیں