پاکستان کا غزہ جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے پر مسلم ممالک کے مشترکہ بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ جنگ کے خاتمے کے بیان کے بعد 8 مسلم ممالک کے مشترکہ اعلامیے پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، مزید پڑھیں

فلسطین میں امن کیلئے مسلم ممالک کی جانب سے ٹرمپ کے 20 نکاتی منصوبے کا خیر مقدم

اسلام آباد: پاکستان سمیت اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کی حمایت کر دی ہے جس میں غزہ میں جنگ بندی، انسانی امداد کی ترسیل اور مزید پڑھیں

سلامتی کونسل، پاکستان نے صدر ٹرمپ کے امن اقدام کو نایاب موقع قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ٹرمپ کے عرب ممالک کے ساتھ پیش کردہ امن اقدام کو فلسطینی وقار کے تحفظ کا نایاب موقع قراردیا اور ساتھ ہی اسرائیل کے ای ون بستی منصوبے کو مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شان دار تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن مارکیٹ کا آغاز 940 پوائنٹس اضافے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پر طلبا کو مفصل جواب

اسلام آباد ۔آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں مختلف جامعات کے ایک ہزار طلبہ اور اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سیاسی نظام مؤثر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل، کل سے سماعتیں کریں گے

سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کرنے کا عدالتی حکم نامہ جاری کردیا جس کے بعد انہیں ججز کے روسٹر میں سے شامل کر لیا گیا، وہ کل سے سماعتیں کریں گے۔  جسٹس مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ مزید پڑھیں

پنجاب میں کام پر تنقید کرنے والے اپنے صوبوں میں تو کام کرلیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخالفین کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ صرف باتیں کرتے ہیں وہ اپنے صوبوں میں بھی عوام کی خدمت کریں تاکہ لوگوں کو سہولتیں مل سکیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں فوری سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے، وزیراعظم

نیو جرسی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو فوری طور پر پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ امریکا نے پاکستان مزید پڑھیں