عمران خان نے اعظم سواتی کو سینیٹ اور محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے مزید پڑھیں

عمران خان ضمانت کیس؛ فیملی کو عدالت میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، چیف جسٹس

اسلام آباد۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر سربراہی سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے علاوہ بینچ میں جسٹس محمد شفیع مزید پڑھیں

اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے طاقتور جھٹکے ریکارڈ کیے گئے جن سے شہریوں میں شدید خوف و گھبراہٹ پیدا ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی 8 درخواستیں، سماعت کل تک موخر

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت سے متعلق 8 درخواستوں کی سماعت کل تک مؤخر کر دی گئی۔ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیرِاعظم نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی کابینہ کی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حالیہ تباہ کن مزید پڑھیں

صوابی: کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی، متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈبرسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے تباہی مچادی جب کہ متعدد افراد ریلے میں بہہ گئے اور کئی افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے کہا مزید پڑھیں

یومِ آزادی پر بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا سلسلہ؛ دریاؤں کی سطح بلند، محکمہ موسمیات نے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

لاہور۔ملک بھر میں مون سون کی شدت بڑھنے لگی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جب کہ دریاؤں کی سطح بلند ہونے سے سیلابی مزید پڑھیں

بھارت کے 6 جہاز تباہ کیے جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کے پاس بھارت کی منصوبہ بندی کی پیشگی معلومات موجود ہوتی ہیں۔ جنگ کے دوران ہمیں غیبی مدد بھی حاصل رہی اور ہم نے 6 بھارتی مزید پڑھیں

’تین مزید مون سون سسٹمز پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں‘، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

اسلام آباد ۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بری خبر سنا دی ہے۔ این ڈی ایم اے کے ٹیکنیکل ایکسپرٹ طیب شاہ نے کہا کہ بارشوں مزید پڑھیں