بھارت نے پاکستان کو ممکنہ سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا

نئی دہلی ،اسلام آباد ۔بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو ممکنہ سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے معاہدے کی رو سے پاکستان کو یہ اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے دریا مزید پڑھیں

پاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک ،چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد ۔چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔چینی وزارت خارجہ نے وانگ ای کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج قومی استحکام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی بنگہ دیش کے مشیر خارجہ سے ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنے دورہ بنگلادیش کے مشیر خارجہ سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4100 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد۔ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیاہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 4100 روپے کےاضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپےکا ہوگیا ہے،اس کےعلاوہ 10 مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پی پی پی کے رہنما راجا مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلیے سول ملٹری تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، ترقیاتی اقدامات کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کے استحکام و مزید پڑھیں

علیمہ خان کا بیٹا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، دوسرا بیٹا بھی گرفتار

لاہور۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔  پولیس کی گاڑیاں ساتھ تھیں لیکن سادہ کپڑوں میں اہلکاروں نے علیمہ خان کے بیٹے کی گاڑی روکی مزید پڑھیں

غذر میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، راستے بند، کئی گاؤں محصور

اسلام آباد۔گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی اور درجنوں افراد پھنس گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

راولپنڈی ۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلیے 41 کروڑڈالر کا پیکیج منظور کرلیا

اسلام آباد ۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکو ڈک (پاکستان کے تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے) کے لیے410 ملین ڈالر مالیت کی فنڈنگ کے پیکیج کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب مزید پڑھیں