دریائے چناب، راوی اور ستلج بپھر گئے، پنجاب میں سیلاب سے بڑی تباہی، کئی اضلاع زیرآب، اموات 20 ہوگئیں

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بھپر گئے جس کے باعث سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچا دی، کئی اضلاع زیر آب آگئے اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ 13 روز کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، برطانوی برینٹ فی بیرل ایک ڈالر 60 سینٹ، برطانوی مزید پڑھیں

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافے کے بغیر ملک قدرتی آفات سے محفوظ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قلیل، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کئے بغیر ملک قدرتی آفات سے محفوظ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے

لاہور۔وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کئے روانگی سے قبل اور فضائی جائزہ کے دوران سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کو چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے تباہی، ہزاروں افراد کا انخلاء، راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 11 افراد جاں بحق

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ پانی کی رفتار بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی ) کمیٹی کے ممبر ثناء اللہ مستی خیل نے کہا ہے کہ پارٹی نے تمام کمیٹیوں کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کیاہے۔ اعلان مزید پڑھیں

دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال سے متعدد دیہات زیر آب، بھارت سے نئی معلومات موصول

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر گئی، اور دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ گجرات میں مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، سیلاب و خشک سالی کے خدشات

اسلام آباد۔پاکستان موسمیاتی تباہی کے دہانے پر آگیا، جس کے ممکنہ خطرناہ اثرات سے ملک میں سیلاب و خشک سالی کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، الرٹ جاری

لاہور۔پنجاب سمیت ملک کے کئی حصوں میں آج سے شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔انتظامیہ نے اس صورتحال کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں