ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے علاقے جلال پور پیروالا میں مقامی حفاظتی بند ٹوٹنے کے بعد شدید سیلابی کیفیت نے تباہی مچا دی ہے۔ دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے کے باعث جلال پور پیروالا اور قریبی مزید پڑھیں

ملتان: جلال پور پیر والا میں سیلاب داخل ہونا شروع، شہر کو خالی کرنے کا حکم

ملتان۔دریائے چناب اور دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے نتیجے میں پانی جلال پور پیر والا کی بستیوں میں داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلابی پانی آنے کے بعد شہریوں مزید پڑھیں

7 ستمبر یوم فضائیہ، جب پاکستان کے شاہینوں نے دشمن کی فضائی قوت کو ناکام بنایا

آج ملک بھر میں یومِ فضائیہ نہایت جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1965 کی جنگ میں پاک فضائیہ کی غیر معمولی جرات، شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت کی یاد دلاتا ہے۔ یومِ فضائیہ کے موقع مزید پڑھیں

پاکستان سے امریکا کیلیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے

پاکستان سے امریکا کے لیے براہِ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات بڑھ گئے ہیں، کئی برس بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (FAA) کی پانچ رکنی ٹیم دبئی سے مزید پڑھیں

نبی آخر الزماں حضرت محمدﷺ کا یومِ ولادت مذہبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیﷺ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

یومِ دفاع: وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

یومِ دفاع و شہدا پاکستان بھر میں آج نہایت ملی و قومی جذبے اور وقار کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ مزید پڑھیں

جسٹس منصور نے چیف جسٹس سے 26ویں ترمیم پر فل کورٹ نہ بنانے سمیت چھ سوالات کے جوابات مانگ لیے

جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط ارسال کردیا جس میں انہوں نے 26ویں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فل کورٹ تشکیل نہ دینے سمیت چھ سوالات کے جوابات مانگ لیے۔ جسٹس منصور علی مزید پڑھیں

بھارت سے چھوڑے گئے پانی کے باعث دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے زیرِ آب

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی، دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔ دریائے ستلج مزید پڑھیں