قطر پر اسرائیلی جارحیت، پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

اسلام آباد ۔پاکستان نے قطر پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر کی برادر ریاست پر اسرائیل مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت برقرار، چناب میں پانی کا بہاؤ برقرار، جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا گیا جبکہ دریائے چناب میں بھی پانی کا بہاؤ برار رہنے سے جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک ہیں۔ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے مزید پڑھیں

کراچی میں تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، ریسکیو کیلیے فوج طلب

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں تھڈو ڈیم لبریز ہو کر اُبل پڑا، جس کے بعد تیز رفتار سیلابی ریلہ ایم-9 موٹروے تک جا پہنچا۔ سپر ہائی وے پر موجود الحبیب ریسٹورنٹ کے اطراف کی سڑک پانی میں مزید پڑھیں

قطر پر حملے کا حکم کس نے دیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اصل ذمہ دار کا نام بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر پر یکطرفہ بمباری مزید پڑھیں

اسرائیل کا قطر پر حملہ؛ حماس کے اہم رہنما شہید

دوحا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شدید دھماکوں کے بعد فضا میں سیاہ دھوئیں کے گہرے بادل پھیل گئے اور صورتِ حال افراتفری کا شکار ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے دوحہ کے اُن مقامات پر ہوئے مزید پڑھیں

9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قید کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے جج کے اسکواڈ میں شامل گاڑی جلانے کے کیس میں یاسمین راشد سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4دیگر سینئر رہنماؤں کو 10 سال اور ایک خاتون رہنما کو 5 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بلند پرواز جاری؛ انڈیکس آج بھی نئی تاریخ ساز سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس مسلسل نئی بلند ترین سطحیں عبور کررہا ہے۔ بازار حصص میں 399 پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس بڑھ کر ایک مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی امداد کےلیے جانے والے فلوٹیلا میں شامل کشتی پر ڈرون حملہ

غزہ کے محصور فلسطینیوں کےلیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا میں شامل ایک کشتی پر مبینہ ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کشتی میں آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

سونا، تانبہ و دیگر نایاب دھاتیں نکالنے کیلئے حکومت اور امریکی کمپنیوں کے درمیان ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد۔امریکا کی معدنیات نکالنے والی تین معروف فرمز کے اعلیٰ سطح وفد نے پاکستان کا دورہ کیا، یہاں موجود سونا، تانبہ اور دیگر نایاب معدنیات نکالنے سے متعلق وزیراعظم اور آرمی چیف کی موجودگی میں حکومت اور امریکی فرمز مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد، ماہ اگست میں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر ترسیلات زر بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگست 2025ء کے مزید پڑھیں