تل ابیب/غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے عالمی قافلے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر کارروائی کرتے ہوئے کئی کشتیوں کو روک لیا اور سویڈن کی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد افراد کو حراست میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 347 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: پاکستان نے صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کے لیے امداد روکنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل کی مزید پڑھیں
اسرائیلی افواج نے غزہ کا رخ کرنے والی ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ پر بڑا آپریشن کرتے ہوئے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زیادہ رضاکاروں کو حراست میں لے لیا ہے جن میں عالمی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ مزید پڑھیں
لندن ۔سرائیلی فوج نے غزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ کردیا۔غزہ کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیلی بحریہ نے روک لیا اور کشتیوں کو گھیرے میں لے کر آگے مزید پڑھیں
اسلام آباد — پاکستان نے 500 ملین ڈالر مالیت کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی جو 2015 میں 10 سالہ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا اور 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس مزید پڑھیں
کراچی — پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کاروبار مزید پڑھیں
دوحہ — قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کے معاملے پر تفصیلی اور سنجیدہ مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 7 پیسے کا بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آج ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کی اور مختلف بین الاقوامی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر کے مزید پڑھیں
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں فرنٹیئر کور (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے میں 10 شہری زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگرد مزید پڑھیں