جڑواں شہروں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 19 کیس رپورٹ ہوگئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 6 جبکہ شہری علاقوں میں 2 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ڈینگی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 68 خبریں موجود ہیں
نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتہ نہ کرنے سے ہڈیوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے اور وقت کے ساتھ osteoporosis (ہڈیوں کا کمزور ہونے) کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ تر لوگ دودھ، مزید پڑھیں
موجودہ تحقیق بتاتی ہے کہ کچھ صورتوں میں روشنی کی تھراپی (Light Therapy) سے ذہنی افعال، نیند، اور رویے میں بہتری ممکن ہے. یہاں مختلف تحقیقاتی بنیادیں اور ان کے نتائج کا خلاصہ پیش کیا جارہا ہے: ایک پائلٹ کلینیکل مزید پڑھیں
ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کی وجہ سے بڑھتی ہیٹ ویوز میں رہنا، بالخصوص مزدوروں میں، تیزی سے عمر بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔ اس حوالے سے کی جانے والی گزشتہ تحقیق میں مزید پڑھیں
کینیڈا کے ماہرین نے ذیابیطس سے لڑنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ طریقہ دریافت کیا ہے۔ انھوں نے مُعدے میں بیکٹیریا سے پیدا ہونے والے ایک مخصوص مالیکیول D-lactate پر توجہ مرکوز کی، جو کہ خون میں شامل ہو مزید پڑھیں
چینی سائنس دانوں نے تاریخ میں پہلی بار انسان میں خنزیر کے پھیپھڑے لگانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ انجام دے دیا۔ جینیاتی طور پر تبدیل کیے گئے یہ پھیپھڑے اسٹروک کے سبب مرنے والے ایک 39 سالہ مریض کو لگائے گئے۔ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے دو اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے بیک وقت پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد 15 ھو گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد مزید پڑھیں
ماہرین نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 10 منٹ سے کم وقت میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کی تشخیص کر سکتا ہے۔ کمبریا اور انگلینڈ کے شمال مشرق میں موجود این ایچ ایس ٹرسٹ وہ مزید پڑھیں
راولپنڈی ۔راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے مزید پانچ کیسسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں مجموعی طور پر ڈینگی وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 59 ہو گئی ہے۔ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 28 افراد ہسپتالوں میں منتقل مزید پڑھیں
پاکستان کے 4 مختلف علاقوں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے زیادہ خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیچرل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ریجنل ریفرینس لیبارٹری نے دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور مزید پڑھیں