لاہور۔وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 207 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ۔پاکستانی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (AFD) کے درمیان 12 ملین یورو کی مالی امداد (گرانٹ) کے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق، اس معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر مزید پڑھیں
کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن زبردست تیزی کا رجحان غالب ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار پوائنٹس سے بلندی کی شرح پر ٹریڈ کرتا رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں مزید پڑھیں
کراچی ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج ایک اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے تاریخی سنگِ میل عبور کیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1,31,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے بھی آگے نکل گیا۔ نئے مالی سال کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا۔ ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے نرخ جاری کیے گیے ہیں۔ پالتو پرندوں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال کے دوران زرمبادلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈریڈ انڈیکس کو ریکارڈ سطح، یعنی ایک لاکھ 29 ہزار پوائنٹس تک پہنچا دیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 1300 سے مزید پڑھیں