پاکستان کے آئل سپلائی چین کے شعبہ کو ڈیجیٹلائز کرنے کیلئے دوسرے مرحلےآغاز

اسلام آباد ۔ ا وگرا کی جانب سے پاکستان کے آئل سپلائی چین کے شعبہ کو ڈیجیٹلائز کرنے کےسفر میں دوسرے مرحلےآغازکردیا گیا ہے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے باضابطہ طور ایک جامع ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار کی حد عبور کرگیا

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 33 ہزار کی حد عبور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی سے آغاز مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کا روس کے شہر یکاترنبرگ کا دورہ

یکاترنبرگ: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار، ہارون اختر خان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد نے روس کے شہر یکاترنبرگ کا دورہ کیا جہاں وفد نے “انو پروم” سالانہ صنعتی فورم میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا شان دار آغاز، انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز ایک بار پھر شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بازارِ حصص میں آج پیر کے روز کاروباری ہفتے کا پہلا مزید پڑھیں

سمندری خوراک برآمدات کی سالانہ رپورٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے سمندری خوراک برآمدات کی سالانہ رپورٹ کا اعلان کر دیا پاکستانی سمندری خوراک کی برآمدات 20.5 فیصد اضافے سے 489.2 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، چین اور تھائی مزید پڑھیں

سوزوکی کی نئی قیمتیں

سوزوکی کی نئی قیمتیں جاری’ کون سی گاڑی کتنی مہنگی؟

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے بری خبر ہے، کیونکہ بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے فوراً بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ حکومت کی جانب مزید پڑھیں