اسلام آباد: سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے کو ملی جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 207 خبریں موجود ہیں
کراچی ۔ مسلسل دو روز قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر کے اضافے سے 3759 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ مزید پڑھیں
کراچی سوزوکی نے اپنی مشہور کمرشل گاڑی راوی پک اپ کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق نئی قیمت 20 لاکھ 75 ہزار 560 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں مزید پڑھیں
ٹوکیو۔جرمن کار ساز کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اپنی گاڑیوں کے مالکان کو فوری خبردار کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال اپنی گاڑیاں گھروں یا عمارتوں کے قریب پارک نہ کریں بلکہ کھلی جگہوں پر کھڑی مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ اکانومک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے بڑھتے ہوئے قرضوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اس وقت 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈریڈ انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح حاصل کرلی۔ انڈیکس میں 2 ہزار 524 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے بعد یہ 1 لاکھ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس عرصے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 14 ارب 37 کروڑ مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 3 ہزار 740 ڈالر پر آگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نیچے مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔ایشیائی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز 26 سینٹ یعنی 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 69.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے۔ اسی طرح مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو نمایاں کمی کا سامنا ہوا اور ایک ہی دن میں فی تولہ سونا 3200 روپے سستا ہو گیا۔ خالص 24 قیراط فی تولہ سونا اب 3 لاکھ 97 ہزار 800 مزید پڑھیں