اسلام آباد ۔اٹلس ہونڈا اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے، یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ اضافہ مالی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 33 خبریں موجود ہیں
کراچی ۔چین کی مشہور کار ساز کمپنی BYD نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی شارک 6 کو 25 جولائی کو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ملک کی پہلی پلگ اِن ہائبرڈ پک اپ گاڑی ہوگی۔ گاڑی کی قیمت مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ٹیسلا نےبھارت میں اپنی ماڈل وائی تقریباً 70,000 ڈالر میں لانچ کر دی، جو کہ کمپنی کے دیگر بڑے بازاروں کے مقابلے میں خاصا زیادہ قیمت ہے۔ اس کی وجہ بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر عائد بھاری مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ ہونڈا ایٹلس کارز لمیٹڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ جلد ہی پاکستان میں HR-V ہائبرڈ متعارف کروانے جا رہا ہے۔ اگرچہ گاڑی کی باضابطہ لانچ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا، لیکن کمپنی نے ملک بھر مزید پڑھیں
لندن۔پریلیوڈ کے نئے ورژن کا انتظار طویل عرصے سے تھا، اور اس کی دوسری بار گڈوڈ فیسٹیول آف سپیڈ میں نمائش ہوئی، مگر اب تک آپ اسے خرید نہیں سکتے۔ ہونڈا نے گزشتہ سال اس ایونٹ میں ایک کانسپٹ گاڑی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔نجی گاڑیوں کے بعد اب پنجاب میں موٹرسائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفیکیٹ ضروری ہوگا۔ موٹرسائیکلوں کو تکنیکی معائنہ کروانے کے بعد ایک سال کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا۔ پنجاب کابینہ نے قانون میں ترمیم مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔رواں سال ٹویوٹا کی نئی لیکسس اسپورٹس کار کے اندرونی ڈیزائن نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ گڈووڈ فیسٹیول میں پیش کی گئی اس دلکش گاڑی نے شائقین کو بے حد متاثر کیا ہے۔ اس اسپورٹس مزید پڑھیں
کراچی: سندھ کے وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ نے واضح کیا ہے کہ صرف محکمہ ایکسائز سے جاری کردہ اجریک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس ہی قابل قبول ہیں، اور بازار یا ایجنٹس سے بنوائی گئی پلیٹس ناقابلِ اعتبار مزید پڑھیں
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جو یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہو گئی ہیں۔ یہ اضافہ وفاقی بجٹ 2025-26 میں متعارف کرائی گئی “نیو انرجی وہیکل (NEV) لیوی” مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ چینی کمپنی BYD (Build Your Dreams) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 تک پورٹ قاسم، کراچی میں اپنا جدید الیکٹرک وہیکل (EV) پلانٹ مزید پڑھیں