ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاءالقیوم عہدے پر بحال فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان 12 ستمبر , 202512 September, 2025 0 تبصرے 42 مناظر ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔