فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔ فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 62 فیصد رہا

امتحان میں ایک لاکھ 44 ہزار 5 سو 50 طلبہ نے شرکت کی۔فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق میٹرک امتحان میں 90 ہزار امیدوار کامیاب اور 54 ہزار فیل ہوگئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں