میتھائل برومائیڈ پر پابندی، مشکوک کمپنی کا لائسنس معطل

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر کی ہدایت پر میتھائل برومائیڈ کے غیر ضروری استعمال پر پابندی لگادی گئی

درآمدی صنعت کو فی کنٹینر 30 سے 40 ہزار روپے کی بچت، صنعتی حلقوں کی جانب سے سراہا گیا

میتھائل برومائیڈ اسکینڈل: مشکوک کمپنی کا لائسنس معطل، 10 لاکھ ڈالر مالیت کی شپمنٹس روک دی گئیں

پاکستان کسٹمز کے تعاون سے ممنوعہ درآمدی سامان بندرگاہ پر روک دیا گیا

رانا تنویر حسین نے کہا کہ وزارت میں شفافیت اور احتساب ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،قومی زرعی نظام کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔

رانا تنویر حسین کی ہدایت پر ڈی پی پی میں آپریشنز اور ریگولیشنز میں بنیادی تبدیلیاںکی گئیں ہیں ،وزارت قومی غذائی تحفظ میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری ہے

رانا تنویر حسین نے اصلاحاتی ایجنڈے پر مکمل عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کیا،رانا تنویر حسین کی قیادت میں قومی مفاد کے خلاف اقدامات پر فوری کارروائیاںکی جارہی ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں